شادی شدہ خاتون کو بلیک میل کرنے والے کی سرعام چھترول ، پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔

 شادی شدہ خاتون کو بلیک میل کرنے والے کی سرعام چھترول ، پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔

بہاولنگر ( بیورو رپورٹ) شادی شدہ خاتون کو بلیک میل کرنے والے کی سرعام چھترول ، پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ندیم نامی اوباش شادی شدہ خاتون کو فون پر کئی دنوں سے تنگ کر رہا تھا۔ خاتون نے تنگ آکر اوباش نوجوان کو ملنے کے لئے بلوا کر اپنے اہل خانہ کے ہمراہ سرعام چھترول کے بعد پولیس کے حوالے کر دیا۔