گھریلو تنازع، خاوند کے ہاتھوں بیوی قتل، ساس زخمی۔

 گھریلو تنازع، خاوند کے ہاتھوں بیوی قتل، ساس زخمی۔

بہاولنگر (بیورو رپورٹ) گھریلو تنازع، خاوند کے ہاتھوں بیوی قتل، ساس زخمی۔ تفصیلات کے مطابق بھکاں پتن کے علاقے میں گھریلو جھگڑے کی وجہ سے خاوند نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل اور ساس کو زخمی کر دیا۔ مقامی پولیس نے موقع پر پہنچ کر کاروائی کا آغاز کر دیا